Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2021

فلموں، ڈراموں کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل حمائمہ ملک ترکی میں بیمار پڑ گئی

 فلموں، ڈراموں کی معروف اداکارہ و سپر ماڈل حمائمہ ملک کو  ترکی میں ہونے والی ایوارڈ شو میں جانا مہنگا پڑ گیا۔ استمبول کے اسپتال میں فوری آپریشن کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ادکارہ حمائمہ ملک گذشتہ ہفتے ترکی میں ہونے والے پاکستانی ایوارڈ فنکشن کے لیے ترکی پہنچی ۔ ایوارڈ شو کے بعد انکی طبعیت اچانک بگڑ گئ اور انکو فوری اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔ جہاں ڈاکٹرز اور سرجن نے انکو فوری آپریشن کا بتایا، اسپتال میں داخل ہوتے ہی پاکستان سے حمائمہ ملک کے خاندان کے افراد استمبول پہنچ چکے ہیں، خاندانی ذرائع کے مطابق حمائمہ ملک کی حالت خطرے سے باہر ہے اور انہوں نے اپنے مداحوں سے صحتیابی کے لئے دعائوں کی درخواست کی ہے۔