Skip to main content

معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ صنم خان نے پاکستان چھوڑ دیا۔مستقل طور پر ترکی شفت ہوگئیں۔

 معروف ماڈل و اداکارہ عائشہ صنم خان نے پاکستان چھوڑ دیا۔ 

مستقل طور پر ترکی شفت ہوگئیں۔

ناجائز ڈیمانڈ پوری نہیں کرسکتی۔ معیاری کام اولین ترجیح تھا اور رہے گا۔ کسی سفارش پر نہیں اپنی صلاحیتوں کی بنا پر شوبزانڈسٹری میں نام بنایا۔

نئی زندگی کا آغاز ترکی سے کروں گی ۔ سینئر ادکارہ عائشہ صنم خان کی گفتگو



 پاکستانی ڈراموں کی نامور اداکارہ عائشہ صنم خان پاکستان چھوڑ کر ۔مستقل طور پر ترکی شفت ہوگئیں۔ کئی سپر ہٹ ڈراموں میں کام کرنے والی اداکارہ کا کہنا تھا کہ 2017 دسمبر میں واپس پاکستان آئی تو بہت ڈراموں کی آفرز ہوئیں جو قبول کرتے ہوئے تین سال کا عرصہ لا تعداد ڈراموں کا حصہ رہی۔ سوچا تھا کہ شاید اب ماحول صیح ہوگیا ہوگا لیکن ہمارے ہاں بد قسمتی سے ابھی تک ہماری انڈسٹری پروفیشنل نہیں ہوئی ہے ۔ میرے پاس تو ہوٹل منیجمنٹ کا تجربہ تھا میں ترکی شفٹ ہوگئی لیکن ایسا کب تک چلے گا کب تک حوا کی بیٹی جنسی ہراسگی کا نشانہ بنتی رہے گی۔ مجبوری کا فائدہ اٹھانے والے کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ۔اسی لئے فیصلہ کیا کہ اب وہی رہوں گی۔


 انکا کہنا تھا کہ ڈرامہ سیریل محبت زندگی ہے کے بعد کئی آفرز آئیں لیکن ان آفرز کے ساتھ ڈیمانڈ بھی تھی جو میرے کام میں رکاوٹ بن رہی تھی جبکہ کئی پروڈکشن ہاﺅسز نے ڈراموں میں کام کرنے کا معاوضہ بھی ابھی تک ادا نہیں کیا۔چاہتی تو کئی پروڈکشن ہاﺅسز پر کیس کر سکتی تھی لیکن کسی کی جگ رسائی نہیں کرنا چاہتی ۔ 2015 سے 2017 تک ملائشیا میں رہ کر ہوٹل منئجمنٹ کی تعلیم حاصل کی اور ملائشیا میں دو سال بطور اسسٹنٹ منیجر کام بھی کیا تھا اب دوبارہ نئی ذندگی ترکی میں شروع کرنے جارہی ہوں لیکن امید ہے کہ جب پاکستانی شوبزانڈسٹری پروفیشنل ہوجائے گی تو دوبارہ آﺅں گی۔ ترکی میں ہوٹل منیجمنٹ کے ساتھ وہاں مقامی 
پروڈکشن ہاﺅسز کے ساتھ کچھ معاہدے ہوئے ہیں وہاں اپنی اداکاری جاری رکھوں گی۔


Comments

Popular posts from this blog

اسٹائل رن وے فیشن شو سیزن 12 کا میلہ ہفتے کو کراچی میں سجے گا۔

.  اسٹائل رن وے فیشن شو سیزن 12 کا میلہ ہفتے کو کراچی میں سجے گا۔  تیاریاں مکمل، معروف فیشن ڈیزائنرز اپنی نئی کلیکشن کو حسیناﺅں کو زیب تن کرکے جلوہ گر ہونگے  تین سال تعطل کے بعد منفرد انداز میں فیشن کو فروغ دینے کی کوشش کررہا ہوں آرگنائزر ضیا ظفر ۔ اسٹائل رن وے فیشن شو سیزن 12 کا میلہ ہفتے کو کراچی میں سجے گا۔ تمام ترتیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں         پاکستان بھر سے ڈیزائنرز جن میں محمودہ آفتاب، ایس ایف ہاﺅس آف کمفرٹ، بی این ایس بائے بینا سلطان،، نتاشہ خان، عزیر شاہد، ریگاس بائے حسن سید ، مرزا یانو بائے یاسر مرزا و دیگر اپنی نئی کلیکشن متعاف کروائے گے۔ جبکہ سپر ماڈلز زرمینہ اکرم، ردا اصفہانی، صائمہ ہاروں، فیروزہ محمود، سعدیہ صدیق، روبی رشید، سیمی، عامر ایمی، ثنا خان، روشنی قدیر، فاطمہ خان، سانچ راچپوت، بختاور ذارا، آمنہ چودہدی، سحرش خان، جبکہ معروف کامیڈین روف لالہ، فراز احمد، رمیز اعوان، تقی احمد، علی رضا، فوزان خان، ذیشان شفیع، رافع مغل، ہمایوں مسعود، سید آصف، وقاص علی، فیسا ، دانش ایوب، کامران خان، اختر خالد، سید خضر علی، عبدالرافع شاہ رخ خان، س...

"Youm-e-Ghamkusaar Sufi Mela" held at the Arts Council Karachi.

Folk singers and dancers set the ambiance with their energetic performances.  The colorful festival commenced with "Qalandari Dhamaal" of folk artists. To highlight the culture of Sindh, Female artists of faqeer manthar's group played sitar on Shah Latif's waai in the festival. folk performers including Marvel Group, Khushbu Ansari, Shafqat Ali, Amber Ansari, and Rameez Taj performed and gained praised of the audience. A large number of people attended the festival held at the Arts Council.